ارشادِ نبوی

حرام اشیاء کی خرید و فروخت کی ممانعت

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فتح مکہ کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جبکہ آپؐ مکہ میں تھے: اللہ اور اس کے رسول نے شراب، مردار، سؤر اور بتوں کے بیچنے کو حرام ٹھہرایا ہے۔

(نسائی کتاب البیوع، باب بَيْعِ الْخِنْزِيرِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button