اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۳؍فروری ۲۰۲۴ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل سات نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ فریحہ ظفر (واقفۂ نو) بنت مکرم ظفر اقبال احمد ساہی صاحب (مربی سلسلہ سینیگال) ہمراہ مکرم شاہ میر احمد صاحب ابن مکرم عارف جاوید صاحب (کینیڈا)

٭…عزیزہ نادیہ عبداللہ محمد (واقفۂ نو) بنت مکرم عبداللہ محمد صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم سید منیب جنود صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سید محبوب جنود صاحب (آسٹریلیا)

٭…عزیزہ سیدہ فوزیہ طاہر (واقفۂ نو) بنت مکرم احمد سید طاہر صاحب (جاپان) ہمراہ مکرم سید تحسین طاہر احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سید طاہر نصیر احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ جاذبہ صدف میر (واقفۂ نو) بنت مکرم بشیرالدین میر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سجیل فرخ صاحب ابن مکرم جمیل احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ صباحت باجوہ (واقفۂ نو) بنت مکرم شہباز احمد باجوہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شرجیل احمد صاحب ابن مکرم طلعت محمود چیمہ صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ شیرین محمد بنت مکرم عامر ندیم محمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم فلاح الدین ہمایوں صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم نصیرالدین ہمایوں صاحب (کارکن حفاظت خاص اسلام آباد یوکے)

٭…عزیزہ حامیہ ظفر بنت مکرم راجہ ظفراللہ خان ظفر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم معروف احمد چودھری صاحب ابن مکرم رشید احمد چودھری صاحب (جرمنی)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button