ارشادِ نبوی

الٰہی صفات اَلرَّحْمٰن اور اَلرَّحِیْم کا بیان

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ان کے پوچھنے پر رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ (اللہ) اَلرَّحْمٰن اس اعتبار سے ہے کہ وہ مخلوق میں سے ہر نیک وبدپر مہربانی کرنے والا ہے اور اَلرَّحِیْم کی صفت خاص مومنوں پر رفق کرنے کے اعتبار سے ہے۔

(تفسیر الجامع لاحکام القرآن جلد اول ’خطبۃ المصنف‘صفحہ ۵۶-۵۷ ایڈیشن ۲۰۰۴ء بیروت)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button