ارشادِ نبوی

نبی کی تلاوت کو اللہ تعالیٰ توجہ سے سنتا ہے

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کسی چیز کو ایسی توجہ سے نہیں سنتا (جیسے قرآن کو سنتا) ہے جب ایک خوش الحان نبی قرآن کو خوش الحانی سے بلند آواز سے پڑھے۔

(سنن ابی داؤد، کتاب الوتر، تفریع ابواب، باب استجاب الترتیل فی القرآء ۃ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button