ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کی شجاعت

حضرت براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں کہ خدا کی قسم! جب شدید لڑائی شروع ہوجاتی تو ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈھال بنا کر لڑتے تھے۔ اور ہم میں سے بہادر وہی سمجھا جاتا تھا جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے شانہ بشانہ لڑتا تھا۔

(مسلم، کتاب الجہاد، باب غزوۃ حنین)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button