https://youtu.be/UGRK0W-yMcE حضرت عمر بن خطابؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خَيْرُ النِّكَاحِ أَيْسَرُهُ یعنی بہترین نکاح وہ ہے جو آسان ہو۔ (ابو داؤد، کتاب النکاح، باب فِيمَنْ تَزَوَّجَ وَلَمْ يُسَمِّ صَدَاقًا حَتَّى مَاتَ)