اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۶؍جنوری ۲۰۲۴ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چار نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ حامدہ انیسہ کمسٹرال بنت مکرم محبوب الحق کمسٹرال صاحب (سوئٹزرلینڈ) ہمراہ مکرم شارب احمد بلوچ صاحب (مربی سلسلہ جرمنی) ابن مکرم عمران احمد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ سجیلہ نور طیب (واقفۂ نو) بنت مکرم منصور احمد طیب صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم قویم احمد نعیم صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم راشد نعیم صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ سحرش افضل بنت مکرم محمد افضل صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مصور احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم منصور احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ یسریٰ اعظم بنت مکرم محمد اعظم صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حمزہ ظفر صاحب ابن مکرم ظفر اقبال صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button