https://youtu.be/8Qt_S8FiM6s حضرت سہل بن حنیفؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صدق ِنیت سے شہادت کی تمنا کرے اللہ تعالیٰ اسے شہدا کے زُمرہ میں شامل کرے گا خواہ اس کی وفات بستر پر ہی کیوں نہ ہو۔ (صحیح مسلم، کتاب الامارة، باب استحباب طلب الشہادة فی سبیل اللّٰہ تعالیٰ)