ارشادِ نبوی

قیامت کے روز سب سے پہلا حساب نماز کا ہوگا

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے پہلے قیامت کے روز بندہ سے نماز کا حساب لیا جائے گا، اگر وہ پوری نکلی تو پوری لکھی جائے گی اور جو ادھوری نکلی تو کہا جائے گا دیکھو آیا اس کے پاس نفل نماز ہے۔ اس میں سے فرض نماز کا نقصان پورا کیا جائے گا۔ پھر باقی عملوں کا بدلہ بھی اسی طرح ہوگا۔

(سنن نسائی کتاب الصلوٰة باب المحاسبة علی الصلوات)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button