اطلاعات و اعلانات

اختتامی خطاب بر موقع جلسہ سالانہ قادیان ۲۰۲۳ء

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ ۳۱؍ دسمبر ۲۰۲۳ء بروز اتوار کو جلسہ سالانہ قادیان سے اختتامی خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب ان شاء اللہ العزیز ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں ان اوقات پر نشر کیا جائے گا:

جی ایم ٹی: ۱۰:۳۰ بجے صبح قادیان: ۴ بجے بعد دوپہر پاکستانی وقت: ۳:۳۰ بجے دوپہر

احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔

جزاکم اللہ احسن الجزاء

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button