https://youtu.be/P5s8gQqv3Qo?feature=shared&t=2162 ٭… ٹیچر: دو میں سے دو نکلے تو کیا بچا ؟ اسٹوڈنٹ : ہمیں سوال سمجھ نہیں آیا۔ ٹیچر : تمہارے پاس دو روٹیاں تھیں تم نے ان کو کھا لیا۔اب کیا بچا ؟ اسٹوڈنٹ : سالن . . . ٭… ٭… ٭… ٭ ٭… طالب علم اپنے دوست سے: یار پریشانی سی بن گئی ہے۔ دوست : وہ کیسے ؟ طالب علم : یار گھر والوں سے کتابوں كے لیے پیسے منگوائے تھے۔ انہوں نے کتابیں ہی بھیج دیں۔ ٭… ٭… ٭… ٭ ٭… استاد: سلیم تم نے سبق پھر یاد نہیں کیا۔میں نے تمہیں کتنی مرتبہ کہا تھا کہ سبق یاد کر کے آنا؟ سلیم: جناب تین مرتبہ! ٭… ٭… ٭… ٭