https://youtu.be/P5s8gQqv3Qo?feature=shared&t=1054 اللّٰهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي مَا رَزَقْتَهُمْ وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ ( صحیح مسلم کتاب الاشربہ باب استحباب وضع النوی …) ترجمہ: اے اللہ!تونے انہیں جو رزق دیا ہے اس میں ان کے لیے برکت ڈال دے اور ان کے گناہ بخش دے اور ان پر رحم فرما۔