ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرنے والا ہے

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اپنا ہاتھ رات کو پھیلاتا ہے تاکہ دن کے وقت کے گناہ کرنے والوں کی توبہ کو قبول کرے اور دن کے وقت اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ رات کے وقت گناہ کرنے والوں کی توبہ قبول کرے(اور اللہ تعالیٰ ایسے ہی کرتا رہے گا )یہاں تک کہ سورج اپنے غروب ہونے کی جگہ سے طلوع ہو۔

(مسلم کتاب التوبۃ باب قبول التوبۃ من الذنوب)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button