کرکٹ ورلڈ کپ ۲۳ء

کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۳ء۔ 45لیگ میچز کے بعد اہم اعداد و شمار

سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز:

٭…ویرات کوہلی (بھارت)594رنز۔2سینچریاں ، 5نصف سینچریاں(9اننگز)

٭…کوئنٹن ڈی کاک (جنوبی افریقہ)591رنز۔4سینچریاں(9اننگز)

٭…راچن رویندرا(نیوزیلینڈ)565رنز۔3سینچریاں،2نصف سینچریاں(9اننگز

سب سے بڑا انفرادی سکور:

٭…گلین میکسویل (آسٹریلیا)۔201ناٹ آؤٹ، 128گیندوں پر(بمقابلہ افغانستان)

٭…مچل مارش(آسٹریلیا)۔177ناٹ آؤٹ،132گیندوں پر(بمقابلہ بنگلہ دیش)

٭…کوئنٹن ڈی کاک(جنوبی افریقہ)۔174رنز، 140گیندوں پر(بمقابلہ بنگلہ دیش)

سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے کھلاڑی:

کوئنٹن ڈی کاک 4، راچن رویندرا 3جبکہ ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر،گلین میکسویل ،مچل مارش،اور راسی وان ڈرڈوسن دو،دو سینچریاں بنا چکے ہیں۔اب تک مجموعی طورپر اس ورلڈکپ میں 35سینچریاں بن چکی ہیں۔

سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز:

٭…روہت شرما(بھارت)۔9اننگز میں 24چھکے

٭…گلین میکسویل(آسٹریلیا)۔7اننگز میں22چھکے

٭…کوئنٹن ڈی کاک(جنوبی افریقہ)۔9اننگز میں 21چھکے

ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے :

٭…فخرزمان۔11چھکے (پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ)

٭…گلین میکسویل۔10چھکے(آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان)

سب سے بڑا ٹیم سکور

٭…جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا۔428/5۔بمقام دہلی

٭…بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز۔410/4۔بمقام بنگلورو

٭…نیوزیلینڈ بمقابلہ پاکستان۔401/6۔بمقام بنگلورو

بہترین اسٹرائیک ریٹ والے بلے باز:

٭…گلین میکسویل(آسٹریلیا)۔152.69،7اننگز میں 397رنز

٭…ٹریوس ہیڈ(آسٹریلیا)۔144.44،4اننگز میں 130رنز

٭…ہینرک کلاسن(جنوبی افریقہ)۔140.51،9اننگز میں 326رنز

سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے گیندباز:

٭…ایڈم زیمپا(آسٹریلیا)۔22وکٹیں(9اننگز)

٭…دلشان مدوشنکا(سری لنکا)۔21وکٹیں(9اننگز)

٭…جیرالڈکوئٹزے(جنوبی افریقہ)۔18 وکٹیں(7اننگز)

بہترین  اکانومی(رنز فی اوور) والے گیندباز:

٭…راوی ایشون(بھارت)۔ایک میچ۔10اوورز۔ 3.40رنز فی اوور

٭…جسپریت بمراہ(بھارت)۔نو میچز۔72.5اوورز۔3.65رنز فی اوور

٭…رویندرا جادیجا(بھارت)۔نومیچز۔73.3اوورز۔3.97رنز فی اوور

سب سے زیادہ شکارکرنے والے وکٹ کیپرز:

٭…کوئنٹن ڈی کاک(جنوبی افریقہ)۔18کیچ، ایک اسٹمپنگ

٭…سکاٹ ایڈورڈز(نیدرلینڈز)۔13کیچ، دو اسٹمپنگ

٭…لوکیش راہول(بھارت)۔11کیچ،ایک اسٹمپنگ

سب سےزیادہ کیچ پکڑنے والے فیلڈرز:

٭…ڈیرل مچل(نیوزیلینڈ)۔10کیچز

٭…مارنس لیبوشین (آسٹریلیا)۔8کیچز

٭…ڈیوڈ ملر (جنوبی افریقہ)۔7کیچز

٭…ڈیوڈوارنر(آسٹریلیا)۔7کیچز

 (رپورٹ: ن م طاہر)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button