ارشادِ نبوی
امانت اور خیانت اکٹھے نہیں ہو سکتے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کسی شخص کے دل میں ایمان اور کفر نیز صدق اور کِذب اکٹھے نہیں ہوسکتے اور نہ ہی امانت اور خیانت اکٹھے ہوسکتے ہیں ۔
(مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحہ ۳۴۹مطبوعہ بیروت)