ارشادِ نبوی

نسلی تفاخر سے بچو

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزّوجلّ نے تم سے جاہلیت کا تعصّب اور اپنے آباءواجداد پر فخر کرنا دُور کردیا ہے۔ اب یا تو کوئی شخص متقی مسلمان ہوگا یا بدبخت گناہ گار ہوگا۔ سب لوگ آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور آدم علیہ السلام کی پیدائش مٹی سے ہوئی تھی۔ لوگ اپنے آباءو اجداد پر فخر کرنے سے باز آجائیں۔

(مسند احمد، 32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللّٰه عَنه،حدیث نمبر 8736)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button