اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۴؍اکتوبر۲۰۲۳ء بعد نمازِعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل پانچ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ ڈاکٹر قرۃ العین منصورہ بنت مکرم سہیل انور صاحب ( کینیڈا) ہمراہ مکرم خرم الٰہی ملک صاحب ابن مکرم گلزار احمد ملک صاحب (امریکہ)

٭…عزیزہ صائقہ منان (واقفۂ نو) بنت مکرم عطاءالمنان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم رضوان احمد مانگٹ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عبداللطیف صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ وردہ محمود بنت مکرم طاہر محمود صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ایاز احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم چودھری شہباز احمد صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ سلمیٰ میر متین بنت مکرم میر عبدالمتین صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم منعم نعیم صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم نعیم احمد صاحب( یوکے)

٭…عزیزہ ثمرہ وسیم (واقفۂ نو) بنت مکرم وسیم احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شہریار احمد صاحب ابن مکرم نصیر احمد صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button