ارشادِ نبوی

مسجد کے آداب

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:

جس شخص نے مسجد سے تکلیف دینے والی چیز نکالی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔

(سنن ابن ماجہ، کتاب المساجد، باب تطھیر المساجد وتطییبھا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button