ارشادِ نبوی

کاہنوں کی حقیقت

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ سے کچھ لوگوں نے کاہنوں کے متعلق پوچھا۔آپؐ نے فرمایا:ان کی کوئی حقیقت نہیں۔لوگوں نے کہا:یا رسول اللہؐ! وہ ہمیں کبھی کبھی کچھ بتا ہی دیتے ہیں جو سچ ہوتا ہے۔ رسولﷺ نے فرمایا:وہ بات جو سچی ہوتی ہے وہ یہ کسی جن سے اُچک لیتے ہیں۔پھر وہ اس بات کو اپنے دوست کے کان میں ڈال دیتے ہیں اور یہ کاہن اس کے ساتھ سو جھوٹ ملا دیتے ہیں۔

(بخاری کتاب الطب بَابُ الْكَهَانَةِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button