دعائے مستجاب

تنہائی سے نجات اور اولاد سے بہتر وارث پیدا ہونے کی دعا

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ حضرت زکریاؑ نے جب یہ دعا کی تو ہم نے اسے قبول کیا اور اس کی بیوی کو تندرست کرکے اس سے اولاد یحییٰ علیہ السلام عطا کیے۔

رَبِّ لَاتَذَرۡنِیۡ فَرۡدًاوَّاَنۡتَ خَیۡرُالۡوٰرِثِیۡنَ (انبیاء:۹۰)

ترجمہ: اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو وارث ہونے والوں میں سب سے بہتر ہے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button