اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۳؍ستمبر ۲۰۲۳ء بعد نمازِعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل دو نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ سحرش امتیاز بنت مکرم امتیاز احمد گورایہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم توصیف جاوید صاحب ابن مکرم طلعت جاوید صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ انعم سیف اللہ بنت مکرم خالد سیف اللہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم اسامہ محمود حامد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم نفیس احمد حامد صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button