ارشادِ نبوی

دو باتیں جن میں رشک کرنا جائز ہے

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:

صرف دو ہی باتوں میں رشک کرنا جائز ہے۔ ایک تو وہ شخص جسے اللہ مال دےپھر اس کو برمحل بے دریغ خرچ کرنے کی طاقت دے اور ایک وہ شخص جس کو اللہ نے حکمت دی تو وہ اس کے مطابق فیصلے کرتا ہو۔

(بخاری کتاب العلم بَابُ الاِغْتِبَاطِ فِي الْعِلْمِ وَالْحِكْمَةِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button