دعائے مستجاب
خدا تعالیٰ کی کفایت کی دعا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تھا تو انہوں نے بھی یہی دعا کی تھی۔(بخاری کتاب التفسیر سورة آل عمران)
حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَنِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ (آل عمران: ۱۷۴)
ترجمہ: ہمیں اللہ کافی ہے اور کیا ہی اچھا کارساز ہے۔
الفضل مجھے بہت پسند ہے میں روزانہ اس کا مطالعہ کرتا ہوں۔