ارشادِ نبوی

میں قیامت کے دن بنی آدم کا سردار ہوں گا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میں قیامت کے دن بنی آدم کا سردار ہوں گا، اور سب سے پہلا ہوں جس کی قبر کھولی جائے گی، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں اور سب سے پہلا ہوں جس کی شفاعت قبول کی جائے گی۔‘‘

(مسلم، کتاب الفضائل، باب تفضیل نبینا علی جمیع)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button