https://youtu.be/bPfrYRHa6fY حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی گئی: یا رسول اللہ ؐ! مشرکین کے خلاف دعا کیجیے۔ آپؐ نے فرمایا: مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، مجھے تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے۔ (مسلم كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ باب النَّهْيِ عَنْ لَعْنِ الدَّوَابِّ وَغَيْرِهَا)