ارشادِ نبوی

امتِ محمدیہ کا اوّل و آخر دونوں بہترین ہیں

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ میری امت کی مثال اس بارش کی سی ہے کہ جس کے متعلق معلوم نہیں کہ اس کا اوّل حصہ بہترین ہے یا آخری حصہ۔

(مشکوٰة کتاب الرقاق باب ثواب ھذہ الامة)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button