ارشادِ نبوی

رات کے آخری حصے میں دعا کی اہمیت

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا رب جو بڑی برکت اور بڑی شان والا ہے ہر رات جب اس کا ایک تہائی حصہ باقی رہتا ہے اس دنیاوی آسمان پر نازل ہوتا ہے اور یہ اعلان کرتا ہے: کون ہے جو مجھے پکارے کہ میں اسے جواب دوں ۔ کون ہے جو مجھ سے سوال کرے تا میں اسے عطا کروں اور کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرے تا میں اسے بخش دوں ۔

(صحیح مسلم کتاب صلوۃ المسافرین باب الترغیب فی الدعا والذکر فی آخراللیل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button