متفرق

کھیرے کا رائتہ

گرمیوں میں دوپہر کے وقت سخت دھوپ اور حبس کی وجہ سے طبیعت اکثر ناساز ہوجاتی ہے اس لیے کوشش کریں کہ دوپہر کے وقت ایسی چیزوں کا استعمال کیا جائے جو کہ جسم کو راحت بخشیں مثلاً کھیرے کا رائتہ، کدو یا لوکی کا رائتہ وغیرہ۔

کھیرے کے رائتہ کے لیے

ایک کھیرا دھو کر باریک کاٹ لیں

دہی: ایک پیالی

ٹماٹر، پیاز،سبز مرچ، دھنیا پودینہ کی چٹنی، نمک: حسب ذائقہ

دہی میں پہلے دھنیا پودینہ اور سبز مرچ نمک ڈال کر پھینٹ لیں پھر کھیرا، ٹماٹر اور پیاز ڈال کر گرم گرم روٹی کے ساتھ پیش کریں۔

(آمنہ نورین۔ جرمنی)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button