مصروفیات حضور انور

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۳۱؍جولائی ۲۰۲۳ء بعد نمازِعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل ۲۸ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

۱۔ عزیزہ ماہدہ صادق بنت مکرم احمد صادق صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم رضوان احمد صاحب (آئرلینڈ) ابن مکرم ڈاکٹر علیم الدین صاحب (یوکے)

۲۔عزیزہ حفصہ منیب احمد بنت مکرم سید ابراہیم منیب احمد صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم سید جہانگیر احمد شاہ صاحب ابن مکرم سید عقیل شاہد صاحب(یوکے)

۳۔ عزیزہ صبا خلت منگلابنت مکرم عثمان احمد منگلا صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم بلال احمد میاں صاحب ابن مکرم سعد احمد میاں صاحب (امریکہ)

۴۔ عزیزہ عائشہ محمود بنت مکرم محمود احمد (انیس) صاحب ( مربی سلسلہ مرکزی چائنیز ڈیسک یوکے) ہمراہ مکرم ریحان احمد خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رفیع احمد خان صاحب(یوکے)

۵۔ عزیزہ دانیہ وحید (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالوحید صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مونس احمد صاحب (یوکے) ابن مکرم عبدالواسع عابد صاحب (مربی سلسلہ نائیجیریا)

۶۔ عزیزہ فریدہ صبا مرزا بنت مکرم محمد اکرم مرزا صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم وحید احمد شاکر صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم داؤد احمد عابد صاحب(استاد جامعہ احمدیہ یوکے)

۷۔ عزیزہ ثانیہ رعنا طارق بنت مکرم مبشر احمد طارق صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم سید سلیم رضا صاحب (واقفِ نو۔ ایم ٹی اے گیمبیا) ابن مکرم سید سعیدالحسن شاہ صاحب (مربی سلسلہ۔ سیرالیون)

۸۔ عزیزہ سیدہ جاذبہ شاہ (واقفۂ نو) بنت مکرم ندیم احمد شاہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم منیب احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد حنیف صاحب (جرمنی)

۹۔ عزیزہ رَحبہ ملک (واقفۂ نو) بنت مکرم احسان ملک صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مشہود نعیم صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد نعیم اللہ خان صاحب(یوکے)

۱۰۔ عزیزہ اثنیٰ علی(کینیڈا) بنت مکرم چودھری اصغر علی کلار صاحب شہید ہمراہ مکرم حفیظ عمیر احمد صاحب ابن مکرم شفیق احمد قیصر صاحب (کینیڈا)

۱۱۔ عزیزہ امۃ المصور دین بنت مکرم نصیر احمد دین صاحب (نائب امیر جماعت یوکے) ہمراہ مکرم جناح الدین ناصر صاحب ابن مکرم ضیاء الدین ناصر صاحب (یوکے)

۱۲۔ عزیزہ ماہ نور عارف (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد عارف صاحب (بیلجیم) ہمراہ مکرم عطاء المنان راجپوت بھٹی صاحب (واقفِ نو۔ سوئٹزرلینڈ) ابن مکرم منور احمد راجپوت بھٹی صاحب (بیلجیم)

۱۳۔ عزیزہ رغیبہ خان (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالستار خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مشعال کریم صاحب ابن مکرم عبدالکریم صاحب (جرمنی)

۱۴۔ عزیزہ عافیہ نسیم بنت مکرم مبارک احمد نسیم صاحب (صدر جماعت کولیئرز ووڈ، لندن) ہمراہ مکرم آفاق احمد (واقفِ نو) ابن مکرم اشفاق احمد صاحب(صدر جماعت روہمپٹن، لندن)

۱۵۔ عزیزہ صبغہ نادیہ عارف بنت مکرم رفیق احمد عارف صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم اطہر چاند صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد نور چاند صاحب(یوکے)

۱۶۔ عزیزہ امۃ المصور ظفری (واقفۂ نو) بنت مکرم مظفر احمد ظفری صاحب ( یوکے) ہمراہ مکرم ذیشان احمد صاحب ابن مکرم اظہر احمد صاحب(یوکے)

۱۷۔ عزیزہ خولہ قمر بنت مکرم رشیدالدین قمر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم دانیال احمد خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عبدالحئی خان صاحب (یوکے)

۱۸۔ عزیزہ دردانہ مقصود بنت مکرم مقصود احمد صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم محمد احسن صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مبشر احمد صاحب (کارکن ضیافت مسجد فضل لندن)

۱۹۔ عزیزہ پاکیزہ چیمہ بنت مکرم اطہر منصور چیمہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سعد احمد صاحب ابن مکرم شاہ محمد جاوید صاحب (یوکے)

۲۰۔ عزیزہ عائشہ کومل شاہ بنت مکرم اظہر احمد شاہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم دانیال طاہر صاحب ابن مکرم وسیم طاہر صاحب (یوکے)

۲۱۔ عزیزہ مریم حمید بنت مکرم جاوید حیدر حمید صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ناصر احمد ریحان صاحب ابن مکرم عبدالبصیر ریحان صاحب(یوکے)

۲۲۔ عزیزہ صبیحہ بٹ اقبال بنت مکرم محمد ارشاد بٹ اقبال صاحب ( یوکے) ہمراہ مکرم اعجاز احمد ڈار صاحب ابن مکرم عبدالغنی ڈار صاحب مرحوم (انڈیا)

۲۳۔ عزیزہ صنم شاہد (واقفۂ نو) بنت مکرم شاہد تنویر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم جلیس احمد صاحب ابن مکرم انیس احمد صاحب(یوکے)

۲۴۔ عزیزہ نِرمل عدیل بنت مکرم عبداللہ عدیل صاحب (جرمنی)ہمراہ مکرم مدثر محمود صاحب ابن مکرم اسد محمود صاحب مرحوم (جرمنی)

۲۵۔ عزیزہ ماہ نور احمد بنت مکرم انور احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم روہیل سعادت صاحب ابن مکرم سعادت احمد صاحب (یوکے)

۲۶۔ عزیزہ میرب اقبال بنت مکرم طاہر اقبال صاحب ( یوکے) ہمراہ عزیزم ارسلان احمد ابن مکرم سرفراز احمد صاحب(یوکے)

۲۷۔ عزیزہ حمدیٰ طارق بنت مکرم طارق محمود صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم محمد انیق انجم صاحب ابن مکرم محمد انجم صاحب (یوکے)

۲۸۔ عزیزہ Jannat Nakabuubi Kiyemba صاحبہ بنت مکرم Hajji Shuaib Kiyemba Nseera صاحب (سابق امیر جماعت یوگنڈا) ہمراہ مکرم عبدالرحیم لطیف صاحب ابن مکرم جلال الدین لطیف صاحب (امریکہ)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button