وقفِ نو کارنر

5 تا ساڑھے پانچ سال کی عمر کے لیے

والدین اپنے بچوں کو:

٭… قرآن کریم کا ایک پارہ مکمل کروائیں

٭… والدین کے حق میں دعا یاد کروائیں

٭… ترانۂ اطفال کے پہلے چھ اشعار یادکروائیں

٭… اذان یاد کروائیں۔ ممکن ہوتو بچہ کو روزانہ ایم ٹی اے یا ٹی وی سے اذان سنائیں۔

٭… بچے کو کائنات کا مشاہدہ کرنا سکھائیں۔ مثلاً راستے میں چلتے ہوئے مختلف چیزوں کا تعارف وغیرہ

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button