ارشادِ نبوی

اللہ کی راہ میں استقامت

حضرت سفیان بن عبداللہؓ سے مروی ہے کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ! مجھے اسلام کی کوئی ایسی جامع بات بتادیجئے کہ پھر مجھے کسی اور سے اس کے بارے میں سوال کرنے کی ضرورت نہ رہے۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا:

قُلْ آمَنْتُ بِاللّٰهِ فَاسْتَقِمْ۔ یعنی کہومیں اللہ پر ایمان لےآیاہوں پھر اس پر ثابت قدم رہو۔

(صحیح مسلم، کتاب الایمان، باب جامع أوصاف الاسلام)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button