اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۸؍جولائی ۲۰۲۳ء بعد نمازِعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل آٹھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ امۃ المصور احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم زاہد خلیل احمد صاحب (بیلجیم) ہمراہ مکرم وقاص احسان اللہ صاحب (مربی سلسلہ۔ بیلجیم) ابن مکرم احسان اللہ صاحب

٭…عزیزہ دانیہ خالد (واقفۂ نو) بنت مکرم ڈاکٹر عطاء الحبیب خالد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شاہزیب اطہر صاحب (مربی سلسلہ۔ یوکے) ابن مکرم محمد اطہر صاحب

٭…عزیزہ عالیہ صنوبر احمد بنت مکرم جاوید احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مبارز احمد چودھری صاحب (مربی سلسلہ۔یوکے) ابن مکرم مبشر احمد چودھری صاحب

٭…عزیزہ شانزِہ ممتاز کھوکھر بنت مکرم مبرور احمد کھوکھر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم فرحان منظور احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم منصور احمدصاحب

٭…عزیزہ دانیہ Veronica رچرڈسن بنت مکرم احمد مبارک رچرڈسن صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حارث حماد معین احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم شاہد معین احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ راضیہ راجپوت (واقفۂ نو) بنت مکرم امان اللہ راجپوت صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم جری اللہ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم اکرام اللہ صاحب (ہالینڈ)

٭…عزیزہ مریم بشیر بنت مکرم ظفر بشیر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حارث بشیر صاحب ابن مکرم ڈاکٹر عمران بشیر صاحب (کینیڈا)

٭…عزیزہ ثناء مبشر بنت مکرم مبشر ناصر احمد صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم یسار شکیل احمد صاحب ابن مکرم شکیل احمد صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button