ارشادِ نبوی

بیوہ کے نکاح میں دیر نہ کرو

حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:اے علی!تین چیزوں میں دیر نہ کرو۔جب نماز کا وقت ہو جائے تو دیر نہ کرو۔ اور اسی طرح جب جنازہ حاضر ہو یا عورت بیوہ ہو اور اس کا ہم کفو مل جائے تو اس (کے نکاح)میں بھی دیر نہ کرو۔

(ترمذی، کتاب الصلوٰۃ، باب ماجاءفی الوقت الاوّل مِنَ الفضل )

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button