https://youtu.be/qjoQDFG4__E حضرت ابوہریرہؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مسجد کو صبح و شام جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں اپنی مہمان نوازی کا سامان تیار کرتا ہے۔ (بخاري كتاب الاذان باب فَضْل مَنْ غَدَا إِلَى الْمَسْجِدِ وَمَنْ رَّاحَ)