اطلاعات و اعلانات

اعلان بابت خطبہ عید الاضحیٰ

احباب جماعت کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز انشاء اللہ العزیز خطبہ عید الاضحیٰ مورخہ 29؍ جون 2023ء بروز جمعرات برطانوی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے ارشاد فرمائیں گے جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ براہ راست (لائیو) پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا۔

احباب جماعت حضور انور کے بصیرت افروز خطبہ عید سے بھرپور استفادہ فرمائیں۔ جزاکم اللہ

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button