https://youtu.be/ilvk_U0dgXI?t=2478 اس کھیل میں ہر لائن میں اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں 1تا 9نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے یا دائیں سے بائیں اُس سطر میں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔