https://youtu.be/ilvk_U0dgXI?t=106 آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ اُطْلُبُوا الْعِلْمَ مِنَ الْمَهْدِ إلَى اللَّحْدِ (آداب المتعلّمین صفحہ 112) پِنگھوڑے سے قبر تک علم حاصل کرو۔(یعنی بچپن سے وفات تک علم حاصل کرتے رہو) (مشکل الفاظ کے معنی: پِنْگھوڑا: ایک قسم کا جھولا جس میں چھوٹے بچے کو سلانے کے لیے لٹا کر جھولا دیتے ہیں)