مصروفیات حضور انور

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۰؍مئی ۲۰۲۳ء بعد نمازِعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل نو نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ فائزہ احمد بنت مکرم وسیم احمد (سروعہ) صاحب (مربی سلسلہ سربیا) ہمراہ مکرم مدثر احمد صاحب (فارغ التحصیل مربی سلسلہ جرمنی) ابن مکرم مظفر احمد صاحب

٭…عزیزہ بارعہ سجاد (واقفۂ نو) دبئی۔ بنت مکرم سجاد احمد صاحب مرحوم (مربی سلسلہ) ہمراہ مکرم حارث رفیق ڈوگر صاحب (مربی سلسلہ۔ اسلام آباد، یوکے) ابن مکرم محمد رفیق ڈوگر صاحب

٭…عزیزہ مناہل سید (واقفۂ نو) بنت مکرم طارق طاہر صاحب (سپین) ہمراہ مکرم سلیمان اختر صاحب (فارغ التحصیل مربی سلسلہ جرمنی) ابن مکرم محمد اختر صاحب

٭…عزیزہ ملیحہ نایاب بنت مکرم شکیل احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شاہزیب طیّب صاحب (فارغ التحصیل مربی سلسلہ یوکے) ابن مکرم منصور احمد طیّب صاحب

٭…عزیزہ شافی اسلم بنت مکرم کلیم احمد اسلم صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عدیل احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم مبشر احمد سلام صاحب

٭…عزیزہ تقویم شانزے بنت مکرم شاہد احمد صاحب (پاکستان) ہمراہ مکرم ظافر محمود صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم ناصر محمود صاحب

٭…عزیزہ سعدیہ نوال (واقفۂ نو) بنت مکرم اعجاز قمر صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم محسن امجد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم طارق امجد صاحب (امریکہ)

٭…عزیزہ Julia Rauheja Hadhoudبنت مکرم محمد Hadhoud صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم تنزیل احمد خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رفیع اللہ خان صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ ہانیہ احمد بنت مکرم مظفر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم تنویر احمد بھٹی صاحب ابن مکرم نسیم احمد بھٹی صاحب (جرمنی)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button