https://youtu.be/jQLn1y7WdiE?t=691 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِيْنَ (سنن ترمذي كتاب الدعوات، حدیث نمبر 3457) ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور ہمیں پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔