ارشادِ نبوی

دین دار عور ت کو ترجیح دو

حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہےکہ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ کسی عورت سے نکاح کرنے کی چار ہی بنیادیں ہو سکتی ہیں۔ یا تو اُس کے مال کی وجہ سے یا اُس کے خاندان کی وجہ سے یا اُس کے حسن و جمال کی وجہ سے یا اُس کی دین داری کی وجہ سے۔ لیکن تُو دین دار عورت کو ترجیح دے۔ اللہ تیرا بھلا کرے اور تجھے دین دار عورت حاصل ہو۔

(بخاری کتاب النکاح، باب الاکفاء فی الدین)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button