اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۰۶؍مئی ۲۰۲۳ء بعد نمازِعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل سات نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ صدف وحید (واقفۂ نو) بنت مکرم شیخ عبدالوحید صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سید حمزہ سکندر صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم ندیم سکندر صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ آمنہ کوثر آرچرڈ بنت مکرم نثار آرچرڈ صاحب (سیکرٹری تربیت جماعت یوکے) ہمراہ مکرم یوسف خلیل صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عامر خلیل صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ کنول قریشی بنت مکرم ولید ناصر قریشی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سفیر احمد حیات صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ظہیر احمد حیات صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ امۃ الشافی احمد بنت مکرم شبیر احمد صاحب مرحوم (جرمنی) ہمراہ مکرم شہزاد احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سرفراز احمد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ رضوانہ نورین قادر بنت مکرم عبدالقادر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم شہاب سلیم خان صاحب ابن مکرم محمد سلیم خان صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ ماہا مقدم بنت مکرم خواجہ مقدم محمود صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ماہر احمد صاحب ابن مکرم طاہر احمد صاحب مرحوم (یوکے)

٭…عزیزہ نزہت ظفر بنت مکرم ظفر آفتاب صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عبدالرحمان صاحب ابن مکرم عبدالکریم صاحب(یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button