اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ (بخاری کتاب الدعوات باب الدعاء عند الخلاء) ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں ہر قسم کی ناپاک چیزوں اور ناپاک کاموں اور باتوں سے۔