دعائے مستجاب

حصول محبتِ الٰہی کی دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّی اَسْاَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِی حُبَّکَ
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِی وَ اَھْلِی وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ

(ترمذی کتاب الدعوات باب ۷۳)

ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت مانگتا ہوں۔ اور اس کی محبت بھی جو تجھ سے محبت کرتا ہے۔ اور میں تجھ سے ایسے عمل کی توفیق مانگتا ہوں جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے۔ اے اللہ! اپنی محبت میرے دل میں اتنی ڈال دے جو میری اپنی ذات، میرے اہل اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ ہو۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button