کلام حضرت مسیح موعود ؑ

منظوم کلام حضرت مسیح موعودعلیہ السلام

اے خدا اے مالکِ ارض و سما
اے پناہِ حزبِ خود در ہر بلا
اے خدا۔اے زمین وآسمان کے مالک، اے ہر مصیبت میں اپنی جماعت کی پشت و پناہ

اے رحیم و دستگیر و رہنما!
ایکہ دردستِ تو فصل است و قضا
اے رحیم، دستگیر اور رہنما، اے وہ کہ تیرے ہاتھ میں فیصلہ اور حکم ہے

سخت شورے اوفتاد اندر زمین
رحم کن بر خلق اے جاں آفریں
زمین میں سخت شور برپا ہے، اے جانِ آفریں! اپنی مخلوقات پر رحم کر

امرِِ فیصل از جنابِ خود نما
تاشود قطعِ نزاع و فتنہ ہا!
اپنی درگاہ سے کوئی فیصلہ کرنے والی بات ظاہر کر۔ تا کہ جھگڑے اور فساد بند ہو جائیں

اک کرشمہ اپنی قدرت کا دکھا
تجھ کو سب قدرت ہے اے ربُّ الورا

حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام
اک نشاں دکھلا کہ ہو حجت تمام

(آسمانی فیصلہ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحہ ۳۲۱۔ ترجمہ از درثمین فارسی مترجم حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل ؓصفحہ۲۰۰)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button