بوجھو تو سہی! 1جتنا سوچو بڑھتی جائےبرتنے والا سیانا کہلائے2جو ہو گے میں دکھاؤں گاتم سے کچھ نہ چھپاؤں گا3ایک گز کا طولکبھی کلی کبھی پھول جوابات: 1:عقل، 2: آئینہ، 3: چھتری سدوکو اس کھیل میں ہر لائن میں اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں 1 تا 6 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے یا دائیں سے بائیں اُس سطر میں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔ تلاش کریں گراف سے درج ذیل رمضان اور عید کی اصطلاحات تلاش کریں: رمضان، قرآن، روزہ، عشرہ، سحری، افطار، تہجد، تراویح، عید الفطر، فطرانہ۔