اطلاعات و اعلانات

اعلان برائےخطبہ عید الفطر

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

۲۲؍اپریل ۲۰۲۳ء بروز ہفتہ مسجد مبارک اسلام آباد، ٹلفورڈ سےلائیو خطبہ عید الفطر ارشاد فرمائیں گے

جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا ۔(ان شاء اللہ العزیز)

برطانیہ: ۱۱بجے صبح قادیان: ۳:۳۰بجے بعد دوپہر پاکستانی وقت: ۳بجے دوپہر

احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطبہ سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button