دعائے مستجاب

دوستوں کے لیے دعا

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اپنے دوستوں کے متعلق دعا کے بارے میں فرماتے ہیں: ’’مجھےیہ الہام بارہا ہوچکا ہے اجیب کل دعائک…کہ ہر ایک ایسی دعا جو نفس الامر میں نافع اور مفید ہے، قبول کی جائے گی… جب مجھے یہ اول ہی اول الہام ہوا… تو مجھے بہت ہی خوشی ہوئی کہ اللہ تعالیٰ میری دعائیں جو میرے یا میرے احباب کے متعلق ہوں گی، ضرور قبول کرے گا… پس میں نے اپنے دوستوں کے لئے یہ اصول مقرر کر رکھا ہے کہ خواہ وہ یاد دلائیں یا نہ یاد دلائیں، کوئی امر خطیر پیش کریں۔ یا نہ کریں ان کی دینی اور دنیوی بھلائی کے لیے دعا کی جاتی ہے۔ ‘‘

(ملفوظات جلد ۱ صفحہ ۶۷ ایڈیشن ۱۹۸۸ء)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button