افریقہ (رپورٹس)

گنی بساؤ کی مختلف جماعتوں میں جلسہ یومِ مسیح موعود

(زاہد احمد بھٹی۔ مربّی سلسلہ گنی بساؤ)

محض اللہ کے فضل سے گنی بساؤ کی مختلف جماعتوں کو جلسہ یومِ مسیح موعود منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ ان جلسوں کا آغاز تلاوت قرآن پاک ،نظم اور قصیدہ سے کیا گیا۔ مختلف مقامات پر مقررین نےدرج ذیل موضوعات پر تقاریر کیں۔

حضرت مسیح موعود ؑکا عشق رسول اللہﷺ، آمد مسیح موعودؑ کی نشانیاں، امام مہدی اور عیسی ایک ہی وجود ہے، حضرت مسیح موعودؑ کی آمد کی غرض و غایت اور مسیح کا آنا کیوں ضروری تھا؟

یوم مسیح موعود کے حوالہ سے ملک بھر میں ۸۴ جلسے ہوئے جن میں ۴۲۷۴ سے زائد اطفال، خدام، انصار، لجنہ ممبرات اور ناصرات نے شرکت کی۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button