دعا کرتے ہوئے نا امید نہ ہو

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جب تک آدمی کسی گناہ یا قطع رحمی اور قبولیت میں جلدی نہ کرے اس وقت تک بندہ کی دعا قبول کی جاتی رہتی ہے۔ عرض کیا گیا اے اللہ کے رسول ؐ!جلدی کیا ہے؟ آپؐ نے فرمایا: وہ کہے میں نے دعا مانگی تھی لیکن مجھے معلوم نہیں کہ میری دعا قبول ہوئی ہو پھر وہ اس سے نا امید ہوکر دعا مانگنا چھوڑ دیتا ہے۔

(صحیح مسلم کتاب الذکر والدعاء والتوبۃ والاستغفار باب انہ یستجاب للداعی مالم یعجل )

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button