متفرق مضامین
بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کي جائے
حضرت خليفة المسيح الاول ؓ فرماتے ہيں:
’’ کہا جاتا ہے کہ خليفہ کا کام صرف نماز پڑھا دينا اور يا پھر بيعت لے لينا ہے۔ يہ کام تو ايک مُلاّں بھی کر سکتا ہے اس کے لئے کسي خليفےکی ضرورت نہيں اور ميں اس قسم کي بيعت پر تھوکتا بھی نہيں۔ بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کي جائے اور خليفہ کے کسي ايک حکم سے بھی انحراف نہ کياجائے۔‘‘
(الفرقان، خلافت نمبر۔ مئي -جون ۱۹۶۷ء صفحہ ۲۸)